Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف سلوراسکرین پرڈیبیوکرنے کےلئے تیار

Now Reading:

عمران اشرف سلوراسکرین پرڈیبیوکرنے کےلئے تیار
imran-ashraf-film

پا کستانی ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی میں بھولے کی معصومیت کا کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیو ں پر پہنچنے والے ٹی وی انڈسٹری کے ورسٹائل اداکارعمران اشرف نے سلور اسکرین پر ڈیبیو کرنے کا اعلا ن کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کی ایک پوسٹ میں عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو اپنی پہلی فلم دم دستم کی تفصیلات بتا تے ہوئے کیپشن کا آغاز شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے کیا۔

اس کے ساتھ ہی عمران اشرف نے فلم دم دستم اور ساتھی اداکاروں کے نام بھی پوسٹ کئے۔

Advertisement

عمران اشرف کی اس پوسٹ کے مطابق اس فلم کو نا موراداکار عدنان صدیقی پروڈیوسرکر رہے ہیں جبکہ عیدالاضحی پر ہٹ ہونے والی فلم سُپر اسٹار کے پروڈیوسر احتشام الدین نے ہی اس فلم کو بھی پروڈیوس کر رہے ہیں ۔

عمران اشرف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ امر خان نے بھی اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر فلم کے لئے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پہلی فلم کے اعلان کے بعد سے ہی دنیا بھر سےمداحوں اداکارعمران اشرف کو مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ فلم اسٹار ہمایوں سعید اور عمران عباس نے بھی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر