Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کے ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کے ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے
Hamza Ali Abbasi copy

کہتے ہیں کہ دنیا میں ایک شکل کے سات لوگ موجود ہیں  یہ کتنا سچ ہے اور کتنا قیاس، اس کا فیصلہ کرنا تھوڑا مشکل ہے لیکن فلمی دنیا میں اکثر ہم شکل افراد کا چرچا رہا ہے۔

بات کی جائے نامورپاکستانی اداکارو میزبان حمزہ علی عباسی کی  تو ان کے ہم شکل نے  تو سوشل میڈیا  پر دھوم مچا دی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B2gYz22D_MS/

میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاسرعمار نامی شخص کی حمزہ علی عباسی سے حیرت انگیزمشابہت نے لوگوں حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ یاسر عمار کی نہ صرف شکل حمزہ علی عباسی سے ملتی ہے بلکہ ان کی آواز اوران کے بات کرنے کا انداز بھی بالکل حمزہ علی عباسی جیسا ہے۔

Advertisement
Advertisement

یاسرعمار نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ بالکل حمزہ علی عباسی کی کاپی نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/BynVvNjjOdv/

یاسر عمار خود بھی ایک ماڈل ہیں۔ اور وہ کئی ڈراموں میں اپنی  اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/BvJkUcLjtKF/

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر