Advertisement
Advertisement
Advertisement

راحت فتح علی خان،عاطف اسلم کی ریاض سیزن میں پرفارمنس،مداح جھوم اٹھے

Now Reading:

راحت فتح علی خان،عاطف اسلم کی ریاض سیزن میں پرفارمنس،مداح جھوم اٹھے
Atif aslam- Rahat fateh- Riyadh

پاکستان کے نامورگلوکارراحت فتح علی خان اورعاطف اسلم نےسُرسے سُر ملالیے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے سےشروع ہونے والے ’ریاض سیزن‘ میں مداحوں کوجھومنے پرمجبورکردیا۔

کےپاپ میوزک بینڈکے بعدسعودی عرب کے سب سے بڑے ثقافتی میلے’ریاض سیزن‘ میں پاکستانی گلوکاروں نےمحفل موسیقی کوچارچاند لگا دیے۔

نامور گلوکاروں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نےفن کا مظاہرہ کیا تو مداح جھومنےپرمجبور ہوگئے اورسعودی عرب کے سب سے بڑےفیسٹیول کیلئے گانے والےاب تک کے پہلے پاکستانی فن کار بن گئے ہیں۔

 

Advertisement

کنسرٹ میں پاکستانی سمیت سینکڑوں بھارتی مداحوں نے بھی شرکت کی جن سےعاطف اسلم اور راحت فتح علی نے خوب داد سمیٹی۔

ایک پاکستانی ٹویٹرصارف کاٹویٹ کرتے ہوئے کہناتھا کہ ان کے ساتھ والی سیٹ پربھارت سے تعلق رکھنے والا ایک مداح بیٹھا ہوا ہے جوکنسرٹ میں ان کے ساتھ مل کرلطف اندوزہورہاہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہی اصل موسیقی کی طاقت ہے۔

https://twitter.com/nadeemghanchi/status/1187781938326708225

واضح رہے کہ اب تک ریاض سیزن میں پاکستانی سمیت مشرق وسطیٰ اوردیگرمغربی ممالک سےتعلق رکھنے والے پرفارم کرچکے ہیں جس میں 11 اکتوبر کوہونے والا کورین بینڈ کاکنسرٹ بھی توجہ کا مرکز بنا۔ ’ریاض سیزن‘ میں 15 دسمبر تک دنیابھر سے فنکاری کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر