Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فلم’ زندگی تماشا‘نےبوسان عالمی فلم فیسٹیول ایوارڈاپنےنام کرلیا

Now Reading:

پاکستانی فلم’ زندگی تماشا‘نےبوسان عالمی فلم فیسٹیول ایوارڈاپنےنام کرلیا
pakistani movie won kim ji-soek award

پاکستانی فلم’ زندگی تماشا‘نے بوسان عالمی فلم فیسٹیول کا معتبرترین ’کم جسوئک‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریاکےشہربوسان میں سالانہ عالمی فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ کوگزشتہ ہفتےپیش کیاگیاتھاجس میں فلم نے’کم جسوئک‘ ایوارڈاپنےنام کرلیاہے۔

چندروزقبل ہدایت کارسرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کی پہلی جھلک جاری کی گئی تھی جسے لاکھوں لوگوں نےدیکھاتھا۔جبکہ ٹریلر کےآخرمیں یہ بھی بتایاگیاتھافلم کوبوسان فلم فیسٹول میں بھی پیش کیاجائےگا۔بعدازاں سرمد کھوسٹ نےاپنےسوشل میڈیااکاؤنٹ کےذریعے مداحوں کویہ خوشخبری سنائی تھی کہ ان کی فلم ’زندگی تماشا‘ کوعالمی فلم فیسٹول کےمعتبر ترین ’کم جسوئک‘ ایوارڈکےلیےبھی نامزدکیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

@busanfilmfest announced the recipients of this year's #KimJiSeokAward and we are ecstatic to announce that #ZindagiTamasha and #Market have won it jointly! The team of Zindagi Tamasha #CircusofLife cannot stop feeling blessed right now for this support that was shown not only back at home but also at the festival. Thank you #BIFF2019 for taking care of @sarmadkhoosat and #ArifHassan while #TeamKhoosatFilms was there. #SarmadKhoosat #SamiyaMumtaz #EmanSuleman #AliKureshi #PakistaniCinemaInBusan #BusanDiaries #PunjabiCinema #KhoosatFilmsForTheWin

A post shared by Khoosat Films (@khoosatfilmsofficial) on

فلم ’زندگی تماشا‘ کی کہانی صوبہ پنجاب کےشہرلاہورمیں مختلف افرادکی زندگی گزارنےکےفن کاآئینہ ہےاور یہی وجہ ہے کہ فلم کی مکمل عکس بندی لاہورمیں کی گئی ہے۔

Advertisement

فلم زندگی تماشاکی کہانی ایک بزرگ نعت خواں کی زندگی کے اردگراد گھومتی ہے  ۔ ان کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپراپ لوڈہوجاتی ہےاور فلم کی کہانی بھی اسی واقع پرمبنی ہے۔

سرمد کھوسٹ کےساتھ اس فلم کی شریک پروڈیوسران کی بہن کنول کھوسٹ ہیں جب کہ فلم کااسکرپٹ نرمل بانو نےتحریرکیاہے۔اداکارہ سمیا ممتاز ’فرخندہ‘ نامی خاتون کاکردارادا کررہی ہیں۔اس کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں عارف حسن، ماڈل ایمان سلیمان اورعلی قریشی بھی شامل ہیں

واضح  رہے کہ ’کم جسوئک‘ ایوارڈبوسان عالمی فلم فیسٹیول کا سب سے معتبرایوارڈ سمجھاجاتاہےہر سال کسی ایک فلم کودیاجاتاہے،مگر اس سال یہ ایوارڈپاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ کےساتھ بھارتی فلم ’مارکیٹ‘ کومشترکہ طورپردیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر