Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی سپرماڈل بیلاحدیددنیاکی خوبصورت ترین خاتون قرار

Now Reading:

امریکی سپرماڈل بیلاحدیددنیاکی خوبصورت ترین خاتون قرار
most beautiful women of the world

امریکی ماڈل بیلاحدیدنےدنیاکی خوبصورت ترین خاتون کاخطاب اپنےنام کرلیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطا بق چہرے کے پرفیکٹ خدوخال کی مالک ہونے کی وجہ سے امریکی ماڈل بیلا حدید کوسائنسی طورپردنیاکی خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا ہے  ۔

غیرملکی جریدے ڈیلی میل کےمطابق دنیابھرکی مختلف شعبہ ہائے زندگی کی خواتین کےچہروں کی سائنسی طورپر پیمائش کی گئی جسے ’گولڈن ریشو آف بیوٹی‘ کانام دیاگیا۔

خوبصورتی کےسائنسی پیمانے نے تئیس سالہ امریکی ماڈل بیلا حدید کو دنیا بھرمیں سب سےزیادہ جاذب نظر،دلکش اور حسین خاتون کالقب دیا۔

بیلا حدید آنکھیں،بھنوئیں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی،جبڑااور چہرے کےخدوخال 94 فیصد تک خوبصورتی کےگولڈن ریشوآف بیوٹی کےمعیارات پرپورااُترے ۔

Advertisement

دس خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں گلوکارہ بیونسے 92.44 فیصد کےساتھ  دوسرےجبکہ امریکی اداکارہ امبر ہرڈ 91.85 فیصد کےساتھ  تیسرےنمبرپررکھا گیا ہے۔

اس کےعلاوہ چوتھےنمبرپرامریکی گلوکارہ اریانا گرینڈ، پانچویں پر امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ، چھٹےنمبرپر 45 سالہ برطانوی ماڈل کیٹ موس،ساتویں نمبرپرامریکی اداکارہ اسکارلٹ جونسن، آٹھویں نمبرپراداکارہ نٹیلی، نویں نمبرپرگلوکارہ کیٹی پیری جبکہ دسویں نمبرپرماڈل کیرا براجمان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر