 
                                                                              پاکستان شو بز انڈسٹری کی نا مور اداکارہ ما ریہ واسطی، فیصل قریشی کوآج تک نہیں بھو لی جو کہ اب بو ل انٹر ٹیمنٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔
اب یہ بھو لا ہے کو ن؟
تفصیلات کے مطابق سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ما ریہ واسطی نے با صلا حیت اداکار فیصل قریشی کو بھو لا پکارتے ہوئے بو ل انٹر ٹیمنٹ پر خوش رہو پا کستان گیم شو کے آغاز پر مبا رک با د دی۔
صرف یہی نہیں بلکہ ما ریہ واسطی کے ٹوئٹ کے بعد فیصل قریشی نے انھیں زلیخا کہتے ہو ئے کہا کہ او ئےزلیخا تو بھو لی نہیں مجھے،تھینک یو۔
AdvertisementBest of luck Bootay for starting a new show #KhushRahoPakistan I’m sure u will be as great as ever “ . From ur zulekhaan 🤗😜😜 @faysalquraishi pic.twitter.com/qluP2k1S5Z
— Maria Wasti (@mariawastimw) November 27, 2019
زلیخا ما ریہ واسطی نے بھو لے فیصل قریشی کو جواب دیا کہ میں تجھے کیسے بھول سکتی ہو ں تیرے پیچھے ہی تو گا وں سے شہر آئی ہو ں۔
یا د رہے کہ بھو لا اور زلیخا پا کستان ٹی وی انڈسٹری کے ما ضی کے ہٹ ڈرامے بھو لا فرام ٹوبا ٹیگ سنگھ کے کر داروں کے نا م ہیں جنھیں فیصل قریشی اور ما ریہ واسطی نے ادا کر کے نا صرف یا د گار بنا دیا بلکہ مدا حوں سے داد وصول کر کے شہرت بھی حا صل کی۔
https://twitter.com/mariawastimw/status/1200054212144631808
واضح رہے کہ بو ل انٹر ٹیمنٹ کے شو کروڑوں میں کھیل کی میزبا نی ما ریہ وا سطی کر تی ہیں جبکہ اب ورسٹائل اداکارہ فیصل قریشی نے بھی خوش رہو پا کستان شو کے ساتھ بو ل ٹی وی جوائن کر تے ہوئے دھوم مچادی ہے۔
بول انٹرٹینمنٹ کا نیا گیم شو ’خوش رہو پاکستان‘ گزشتہ دن ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں بھی شامل ہوگا تھا جوکہ بول کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
خوش رہو پاکستان کے میزبان فیصل قریشی ہیں اور گزشتہ روز ا س کا پہلا شو آن ایئر گیا تھا ، آن ایئر جاتے ہی شو نے اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑد یے، یہ شو بول انٹرٹینمنٹ پر نشر ہورہاہے۔
اس حوالے سے شو کے ہوسٹ فیصل قریشی نے بتا یا کہ’اس پروگرام میں بہت سے مزیدار گیمز ہوں گے، ہم کوشش کررہے ہیں کہ وہ گیمز جو آج کل شوز میں پیش کیے جارہے ہیں ان سے کچھ مختلف پیش کریں، جب ناظرین شو دیکھیں گے تو انہیں اندازہ ہوگا کہ یہ کتنا الگ ہے‘۔
اس سے قبل فیصل قریشی مارننگ شوسلام زندگی کی میزبانی کر رہے تھے۔شوسلام زندگی کی میزبانی کے اختتام کے بعداداکار بول نیٹ ورک کے ‘خوش رہو پاکستان’ نامی گیم شو کی میزبان بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ فیصل قریشی نے بہت سی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے بہترین جوہر دکھائے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے میزبانی بھی کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 