Advertisement
Advertisement
Advertisement

عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے بڑی متاثر تھی،جو یریہ عبا سی

Now Reading:

عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے بڑی متاثر تھی،جو یریہ عبا سی
جو یریہ

پاکستان کی نا مور اداکارہ جویریہ عباسی کا کہناہے کہ وہ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے متاثر ہو کر شوبز کی طرف آئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں جو یریہ عبا سی نے کہا کہ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے بڑی متاثر تھی اور ان کے ڈرامے دیکھ کر میرے اندر کا فنکار بیدار ہونے لگا اور پھر ایک ٹی وی پر اداکاری کا آڈیشن دیا جس میں کامیاب ہوئی اور پھر انڈسٹی میں قدم رکھ دیا۔

ادا کارہ نے بتا یا کہ میری والدہ حکمت کرتی تھیں، والدہ مجھے بھی اس شعبے میں لانا چاہتی تھیں مگر میں نے اس سے دوری اختیار کئے رکھی۔

جویریہ عباسی نے بتا یا کہ شوبز انڈسٹری میں آ کر انہیں بہت کامیابیاں ملیں۔

واضح رہے کہ خو برو با صلا حیت اداکارہ جویریہ عباسی کو دل دیا دہلیز ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے کے بعد شہرت ملی جس کے بعد انھوں نے دوراہا، بے قصور، بدگمان سمیت کئی ٹی وی ڈراموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر