
پا کستان شو بز انڈسٹری کی نا مور اداکارہ میرا جی آج کل ما لدیپ میں مو جود ہیں جہاں ان کی سیروتفریح کی ویڈیو بھی سو شل میڈیا پر کا فی وائرل ہو رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میرا جی نے سما جی تعلقات کی ویب سائٹ انسٹا گراف پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ ما لدیپ میں مو جود ہیں اور وہا ں کے مقامات اور گزرے دن کے با رے مٰیں اپنے مدا حوں کو آگاہ کر تی نظر آرہی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B41kXUwnoiR/
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا جی بتا رہی ہیں کہ وہ کس ملک میں چھٹیا ں گزار رہی ہیں اور ان کا وقت یہاں کیسا گزر رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News