Advertisement
Advertisement
Advertisement

روینہ ٹنڈن بھی پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی

Now Reading:

روینہ ٹنڈن بھی پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی
Raveena

بالی ووڈ کی صدابہار اداکارہ روینہ ٹنڈن بھی پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کے ایک ائیرٹریفک کنٹرولر نے بھارت سے اومان جانے والے ایک طیارے کو حادثے سے بچا لیا تھا۔

سماجی تعلقات کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر روینہ ٹنڈن نے پاکستان کی تعریف کر تے ہو ئے ایک پیغام جا ری کیا اور کہا کہ انسانیت سیاست سے جیت گئی۔

روینہ نے مزید کہا کہ پاکستان کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فلائٹ کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے مسقط جانے والے مسافر طیارے میں 150 مسافر سوار تھے اور کراچی ریجن کے اوپر سے گزر تے وقت خراب موسم میں پھنس گیا تھا جبکہ جے پور سے آنے والا طیارہ38 ہزارفٹ بلندی پر آسمانی بجلی کی زد میں آکر 36 ہزارفٹ کی بلندی پرآگیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان میں ہوا بازی کے نگران سرکاری ادارے سی اے اے کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے فوری طور پر جہاز کے کپتان کو پاکستانی فضا میں موجود شدید فضائی ٹریفک سے نکلنے میں مدد فراہم کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر