سوشل میڈیاپرمشہورشخصیات کی ایک کےبعدایک غیراخلاقی ویڈیوزاورتصاویرلیگ ہونےکاتانتاجیسےبندھ گیاہو۔
اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی ویڈیواورتصاویر وائرل ہونے کے بعدسوشل میڈیاپر ایک اورغیراخلاقی ویڈیو نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرپاکستانی کرکٹرشاہین آفریدی کی ویڈیونے ایک بار پھرمداحوں کے بیچ ہلچل مچا دی۔
ویڈیومیں شاہین آفریدی مبینہ طورپرایک کال پرکسی خاتون کےساتھ نازیباگفتگوکرتےہوئےدیکھےجاسکتےہیں تاہم پاکستانی کرکٹرکی جانب سےیہ کہاگیاہےکہ انہیں ایسی پروپیگنڈاپر مبنی منفی خبروں سےکوئی فرق نہیں پڑتااوران کاسارادھیان ابھی کھیل پرہے۔
شاہین آفریدی نےکہاکہ ان کےلیےابھی صرف قومی کرکٹ ٹیم کی جیت معنی رکھتی ہےاورانہیں اس بات سےکوئی فرق نہیں پڑتاکہ سوشل میڈیاپرانکےبارےمیں کیسےبیانات سامنے آرہے ہیں۔تاہم سوشل میڈیاصارفین معاملے پرخوب چسکیاں لے رہے ہیں۔
After all the scandals fron Rabia peerzada to Shaheen afridi, Pakistanis meanwhile. pic.twitter.com/7uyFqS5HyF
— Zahid Ali laQani (@ZahidAliLaqani) November 2, 2019
https://twitter.com/HamzaKh15160123/status/1190667054724063238
AdvertisementShaheen Afridi right now… pic.twitter.com/LI9FnlVi46
— 爪凵丂ㄒ卂千卂 (@MustafaRajpoot_) November 3, 2019
Be Careful Necessary information…#RabiPeerzada #ShaheenAfridi pic.twitter.com/WMsnfVp9KW
— Maaz Khan (@MaazKha13194936) November 3, 2019
https://twitter.com/PhuppoKaByta/status/1190741220177395712
ایک سوال میں پاکستانی کرکٹرسےپوچھاگیاکہ سوشل میڈیا اسکینڈل کس حد تک کسی کھلاڑی کی پرفارمنس پر اثرانداز ہوسکتاہےجس پرشاہین آفریدی نےجواب دیتے ہوئےکہاکہ فاسٹ باولنگ کیلئے بہت زیادہ مقابلے بازیاں ہیں۔
اپنی فٹنس سے متعلق بات کرتے ہوئے شاہین نےکہا کہ ’میں کھیل کیلئے مکمل طور پرفٹ ہوں، میں نے فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلا ہے جس سے میری فٹنس مزیدبہترہوئی ہے۔‘
یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی رواں سال ڈینگی وائرس اور ہیمسٹرنگ انجری کاشاکار بھی ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
