Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہدایتکار نے اداکارہ صبا قمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

Now Reading:

ہدایتکار نے اداکارہ صبا قمر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
Saba Qamar

 

سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے سرمد کھوسٹ نے لکھا کہ “کچھ ایسے اداکار ہیں جو بہت زیادہ صلاحیتوں کے مالک جبکہ کچھ خوبصورت بھی ہیں، اسی طرح چند ایسے ہیں جو اپنے کام میں مکمل مہارت رکھتے ہیں، ان تمام کو ایک جگہ ملائیں اور مزید خصوصیات شامل کریں تو صبا قمر بنتی ہیں جو ہمارے پاس موجود ہیں”۔

https://www.instagram.com/p/B5e_tLkBqXH/

سرمد کھوسٹ نے وضاحت پیش کی کہ ایک غلط تاثر پھیلا ہوا ہے کہ مجھے صبا قمر کے ساتھ تصویر لینا پسند نہیں جبکہ مجھے اس تصویر نے کافی اچھا بنا دیا۔

سرمد کھوسٹ نے مزید لکھا کہ “صبا قمر ایک کمال ہیں، ایسے شاہ کار کی کوئی اور برانچ نہیں”۔

Advertisement

واضح رہے کہ صبا قمر کا شمار اُن اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت اور صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی نام کمایا صبا قمر،عرفان خان کے ساتھ ہندی میڈیم میں مرکزی کردار ادا کیا۔

 

حال ہی میں صبا قمر کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا- سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقیدی نشتر برسانا شروع کر دیئےکیونکہ  فوٹو شوٹ کے دوران اداکارہ نے جس طرح کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے وہ مغربی اندازکا ہے۔

 

https://www.instagram.com/p/B5S1In0Bpnd

 

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B5S1j9zhXl_/

 

https://www.instagram.com/p/B5S1aBeB4qy/

 

https://www.instagram.com/p/B5TJIhKB4VT/

 

Advertisement

بطخ بمقابلہ مرغا،سوشل میڈیا پر صبا قمر کے فوٹو شوٹ کا مذاق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر