Advertisement
Advertisement
Advertisement

میراسیٹھی شادی کےبندھن میں بندھ گئیں

Now Reading:

میراسیٹھی شادی کےبندھن میں بندھ گئیں
Meera Sethi

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ، رائٹراور میزبان میرا سیٹھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی بلال صدیقی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، میرا کی بلال صدیقی سے ملاقات 2017 میں ہوئی تھی۔

شادی کے بندھن میں بندھنے والےنوبیاہتا جوڑے اپنی شادی کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب خوب پذیرائی ملی۔ مداحوں کی جانب سےانہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ادکارہ نے شادی کے دن لال جوڑازیب تن کیا جبکہ ان کے شوہر بلال صدیقی نےکریم کلر کی شیروانی اور لال رنگ کا دوپٹا لیا ہوا تھا۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B4QKa7_I6QN/?utm_source=ig_embed

سات دن محبت ان کی اداکارہ میرا سیٹھی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ میرا سیٹھی معروف صحافی اور سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں۔

میرا سیٹھی نے لاہور گرامر اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور چیلتینہم لیڈیز کالج سے 2010 میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر