Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی آواز میں غزل آج جانے کی ضد نہ کرو کے مداح ہو گئے دیوانے

Now Reading:

مہوش حیات کی آواز میں غزل آج جانے کی ضد نہ کرو کے مداح ہو گئے دیوانے
Mehwish hayyat

پا کستانی اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل آج جانے کی ضد نہ کرو کے مداح دیوانے ہوگئے ہیں اور ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے جسےبے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات تمغہ امتیاز حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں کی زینت بن رہی ہیں کبھی اپنی فلموں میں کامیابی کے باعث تو کبھی خود پرہونے والی تنقید پرجواب دینے میں آگے سے آگے رہتی ہیں۔

گزشتہ دن مہو ش حیات نے سما جی تعلقات کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ایک ویڈیوشیئرکی جو رواں سال فروری کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہو ش حیات کنسرٹ میں غزل گائیک فریدہ خانم کی مشہور غزل آج جانے کی ضد نہ کرو گا رہی ہیں ، جسے مداحوں نے بے حد کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ لاہورمیں 10 ہزارلوگوں کے سامنے اس لائیو کانسرٹ کے دوران بہت مزہ آیا تھا، اوریہ کنسرٹ ان کے لیے ایک بہترین تجربہ بھی رہا ۔

واضح رہے کہ مہوش حیات بہترین اداکارہ اور ما ڈل ہو نے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی گلوکارہ بھی ہیں، جس کا مظاہرہ وہ کئی پروگرامز میں کر کے دا د وصول کر تی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر