Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع بھی رابی پیرزادہ کے دفاع میں بو ل پڑیں

Now Reading:

میشا شفیع بھی رابی پیرزادہ کے دفاع میں بو ل پڑیں
Meesha- Rabi

دو روز قبل پا کستانی ادا کارہ رابی پیرزادہ کی کچھ نامناسب تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ایک طوفان سا برپا ہوگیا۔

جہا ں رابی کو بے پنا ہ تنقید کا سامنا ہے وہی اداکا ر وگلو کا رہ میشا شفیع ان کے دفا ع میں بو ل پڑیں ہیں ،جن کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ نے جن خواتین پر سستی شہرت کا الزام لگایا آج وہی ان کا دفاع کررہی ہیں، میں ہر اس شخص کی سپورٹ میں سامنے آؤں گی جسے شرمندہ کیا جارہا ہوں۔

تفصیلات کے مطا بق نازیبا تصاویر وائرل ہونے کے بعد ٹویٹر پر رابی پیرزادہ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا، جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی ان ویڈیوز کے حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے موبائل فون میں کچھ خرابی آنے کے باعث اسے ٹھیک کرنے کے لیے دیا تھا اور کسی نے ان کے موبائل فون سے ان کی ویڈیوز اور تصاویر چرا کر انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا تھا۔

اس سلسلے میں میشا شفیع نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رابی نے جن خواتین پر اپنی آواز اٹھانے کے پاداش میں ان پر شہرت حاصل کرنے کا الزام عائد کیا تھا آج وہی خواتین ان کا غیر مشروط طور پر دفاع کررہی ہیں جن میں میں خود بھی شامل ہوں۔

میشا شفیع نے مزید کہا کہ ذاتی ویڈیوز لیک کرنے اور اسے پھیلانے کی میں مذمت کرتی ہوں اور اس حوالے سے جن لوگوں کی تضحیک کی جائے اور شرمسار کیا جائے گا میں اُن کے حمایت میں آواز بلند کرتی رہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر