
پاکستانی فلم انڈسٹری کے ما یہ نازہیرو بابرعلی کی فلم بے تا بیاں کے ساتھ جلد ہی بڑی پردہ اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق با بر علی کی نئی فلم ’’بے تابیاں‘‘ جلد ہی ریلیز کر دی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق فلم بے تا بیاں کی کہانی رومانس، مجبوریوں، ذہنی اضطراب، رشتوں اور قربانیوں پرمشتمل ہے جو کہ بابر علی ان کی بیٹی اوران سےمحبت کرنے والی ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے۔
فلم ’’بے تابیاں‘‘ کے جاری کئے گئے ٹیزر سے کہانی کو سمجھنا مشکل ہے تاہم شائقین کو ایک ساتھ بہت سارے گانے سننے کو ملیں گے جس کیلئے کئی نئی آوازوں کو بھی موقع دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News