Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال اشرف نے شادی کے لئے لڑکی ڈھو نڈلی

Now Reading:

بلال اشرف نے شادی کے لئے لڑکی ڈھو نڈلی
بلال

پا کستانی فلم انڈسٹری کے ورسٹائل پر کشش ہیروبلال اشرف نے شادی کے لیے ایک لڑکی پسند کرلی ہے اور جلد ہی اُس سے شادی بھی کر نے والے ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق حال ہی میں انٹر ویو دیتے ہو ئے بلا ل اشرف نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے با رے میں با ت کر تے ہو ئے کہا کہ ایک لڑکی پسند کرلی ہے اورجلد ہی اُس سے شادی کرلوں گا۔

bilal star1

بلا ل اشرف نے شا دی اور لڑکی کے انتخاب کا تو بتا دیا لیکن لڑکی کا نام فی الحال ظا ہر نہیں کیا کہ وہ کو ن ہے اور کیا کر تی ہے۔

یہ با ت قابل ذکر ہے کہ بلال اشرف نے اب تک پا نچ پا کستانی فلمو ں میں اہم رو ل ادا کیے ہیں لیکن کسی بھی ٹی وی ڈرامے میں کام نہیں کیا۔

Advertisement

اس با رے میں بلا ل کا کہنا ہے کہ وہ بنیادی طور پر فلموں کے اداکار ہیں۔

بلا ل اشرف کی اب تک ریلیز ہو نے والی فلمو ں میں 021،جا نا ں،یلغار،سپر اسٹار اور رنگ ریزہ شا مل ہیں۔

bilal star

انھوں نے کہا شو بزکی وجہ سے ذاتی زندگی بہت متاثر ہوئی ، شوبز سے وابستہ افراداپنے کام کی وجہ سے اپنےوالدین تک کو وقت نہیں دے پاتے، عام افراد کی طرح شاپنگ نہیں کرسکتے، عوامی جگہوں پر کچھ کھا پی نہیں سکتے اور پھر بیرون ملک بھی اس بات کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہےکیو نکہ ہم پاکستان کے ثقافتی سفیر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر