Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارعدنان صدیقی کاڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘پرردعمل کااظہار

Now Reading:

اداکارعدنان صدیقی کاڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘پرردعمل کااظہار
adnan-siddiqui

ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑتا جارہا ہے جبکہ اسکرین رائٹرخلیل الرحمان قمر کے ڈائیلاگ’دو ٹکے کی لڑکی‘ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایاہواہے۔ ڈرامے کی حالیہ قسط میں ’دو ٹکے کی عورت ‘ جیسےمتنازعہ مکالمہ پرانٹرنیٹ پرشدید ردعمل کااظہارکیاگیاہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےمشہورہونےوالے ڈائیلاگ کو سے متعلق کہاگیاہے کہ لالچی، خود غرض اوردھوکے باز عورتوں کے ساتھ ڈرامےمیں ہونے والاسلوک فطری ہےجب کہ عورت کے حقوق اور برابری کی بات کرنے والی خواتین اس مکالمےکوعورت کیلئےباعث زلت قراردے رہی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان سب سےپہلےسوشل میڈیاپراپنانقطہ نظرکااظہار کرتی ہوئی نظرآئیں۔

اداکارہ کاہفتہ کے روزسوشل میڈیاپیغام میں کہناتھا کہ ’آج کی قسط کے بعدآپ لوگ مجھ سے ہمیشہ کیلئے نفرت کریں گے‘۔

ناظرین کی جانب سےمشہور ہونے والےمکالمےکودھوکا دینے والےساتھی کےساتھ کیے جانے والا مناسب رویہ کے طور پر بھی دیکھا جارہاہے جبکہ سوشل میڈیاپرمزاح کاسامان بھی بنا ہواہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نےمشہور ڈائیلاگ پرمزاح کرتے ہوئے اپنے ردعمل کااظہار کیاہے۔

اداکارعدنان صدیقی جوکہ کہانی میں ’شہوار‘کامنفی کردار اداکررہے ہیں، اداکارنےایک مزاحیہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پرشئیرکردی۔

اداکارکامزاح کرتے ہوئے کہناتھاکہ ’ان کی دانش کوکی گئی 50 ملین کی آفرٹیکس سمیت تھی‘۔

https://www.instagram.com/p/B4ck1uzHqg5/?utm_source=ig_embed

عدنان صدیقی کی جانب سے ڈرامے کوسراہے جانے پرناظرین کا شکریہ بھی ادا کیاگیا۔

ڈرامے کے حوالے سے ہی حال ہی میں اسکرین رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو فیمنسٹ اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے کئی متنازع بیانات دینےکیخلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر