Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا کی سڑکوں پر گشت کرتے مگر مچھ کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

کینیڈا کی سڑکوں پر گشت کرتے مگر مچھ کی ویڈیو وائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر ہونے والی مگر مچھ کی ویڈیو کچھ اس قدر دلچسپ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق  کینیڈا کے شہر موٹریلا ویلرے کے شہریوں نے اتوار کے روز مصروف ترین شاہراہ پر مگر مچھ کو پرسکون انداز سے سڑک پار کرتے ہوئے دیکھا۔

https://twitter.com/mayssamaha/status/1206277084252913664

موٹریلا ویلرے کے روڈ پر جب مگر مچھ  سڑک پار کر رہا تھا تو ایک شہری نے اس کی ویڈیو بنا لی اور سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔

  شیئر کرتے ہوئے صارف نے لکھا کہ ’مگرمچھ جیری کو پار کررہا ہے، یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

Advertisement

پشاور کے چڑیا گھر سے ریچھ کا بچہ فرار

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مگر مچھ ایک طرف سے چلتا ہوا چاٹیاؤبریند ایونیو کی سڑک کنارے کھڑی گاڑی کے نیچے آیا اور سڑک پار کر کے سڑک کے دوسری جانب جا پہنچا، انٹرنیٹ پر ویڈیو شیئر ہونے کے بعد خوب وائرل ہوئی اور لوگوں نے مگر مچھ کی خود اعتمادی کو بھی سراہا۔

واضح رہے بعد ازاں پولیس نے تصدیق کر دی کہ مگر مچھ ایک کمپنی کا تھا جو جانوروں کے لیے مظاہروں کا انعقاد کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر