Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ ایک پرانی ویڈیوہے،رابی کا پیغام

Now Reading:

یہ ایک پرانی ویڈیوہے،رابی کا پیغام
Rabi Pirzada

مسلسل تنا زعات کا شکار رہنے والی سا بقہ پا کستانی اداکارہ و گلو کارہ را بی پیرزادہ نے نے 16 دسمبر2014 کے انسانیت سوز واقعے کے حوالے سے اپنی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابقہ اداکرہ رابی پیرزادہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے بچوں اور ان کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کررہی ہیں۔

رابی پیرزادہ کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر

اس دن کی مناسبت سے یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے رابی کا کہنا تھا کہ یہ ایک پرانی ویڈیو ہے، ایک ایک لفظ ایک ایک آنسو سچا ہے، اللہ پاک ان مائوں کو صبر اور بلند درجات عطا کرے۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے رواں سال اپنی نجی ویڈیوزسوشل میڈیا پرآنے کے بعد اداکاری اور گلوکاری کی دنیا کوہمیشہ کےلئے خیر باد کہہ دیا تھا۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوزوائرل ہونے کے بعد اداکارہ رابی پیرزادہ نے ایک نئی زندگی کا آغاز کر دیا ہے ،جس کی تصویری جھلکیاں بھی انھوں نےمداحوں سے شئیر

کی ۔

Advertisement

رواں سال اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا جبکہ وہ مسلسل سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں تھیں۔

 رابی پیرزادہ نے شوبز سے بھی کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد شرمندگی کا احساس کرتے ہوئے اپنے سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرشئیر کیا تھا کہ جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کرے گا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ انھوں نے اس کے ساتھ ساتھ اپنی ٹوئٹ میں خانہ کعبہ کی پینٹنگ کی کچھ تصا ویر بھی شیئرکیں، جنھیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ پینٹنگزرابی پیرزادہ نے خود بنائی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر