یوٹیوب میں2019 کےٹاپ ٹین گیت

یوٹیوب نے ہر سال کی طرح اس برس بھی سال کے اختتام کے موقع پر مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے ۔
یوٹیوب ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ مقبول عام ویڈیوز اور موسیقی کی 10 مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کرتا ہے اور رواں سال بھی یوٹیوب نے یہ فہرست جاری کردی۔
یوٹیوب کی جاری فہرست میں موسیقی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں گلوکار نبیل شوکت اور آئمہ بیگ کا گانا ’جا تجھے معاف کیا‘ سب سے بازی لے گیا۔
پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں دوسرے نمبر پر ’علی مولا علی دم دم‘، تیسرے نمبر پر ’کھیل دیوانوں کا‘ چوتھے نمبر پر ’بارشیں‘ اور پانچویں نمبر پر ہم ٹی وی کے ڈرامے ’انا‘ کی ویڈیو رہی۔
یوٹیوب میں پہلےنمبر پر ڈرامہ سیریل ’’دو بول‘‘ کاٹائٹل سانگ رہا۔
1۔دوبول
۔علی مولا علی دم دم2
3۔کھیل دیوانوں کا
تیسرےنمبر پر پی ایس ایل کےچوتھےسیزن سیزن کا آفیشل سانگ رہا
4 چوتھے نمبر پربارشیں
5۔ڈرامہ سیریل’’انا‘‘کا ٹائٹل سانگ
چھٹےنمبرپرپشتو گلوکارہ گل پانڑا کےپشتو گانے کی ویڈیو، ساتویں نمبر پر عاطف اسلم کا ’وہی خدا پے‘ آٹھویں نمبر پر ’بول ہو‘ نویں نمبر پر ’ہمسائے ماں جائے‘ اور دسویں نمبر پر عابدہ پروین اور عاطف اسلم کا ’پردہ داری‘ رہا۔
6۔پشتو گلوکارہ گل پانڑا کے گانے کی ویڈیو رہی
7۔ عاطف اسلم کا ’’وہی خدا ہے‘‘
8۔بول ہو
9۔ہمسائےماں جائے
نویں نمبر پربشری انصاری اورا ن کی بہن آسما کےگیت نےدھوم مچائی
10۔ عابدہ پروین اور عاطف اسلم کا ’’پردہ داری
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News