Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ کامدارس میں کیمرےنصب کرنےکامطالبہ

Now Reading:

معروف اداکارہ کامدارس میں کیمرےنصب کرنےکامطالبہ
پاکستان شوبزانڈسٹری

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معورف اداکارہ نےبچوں سےبڑھتی ہوئی زیادتی کو روکنےکےلئےتعلیمی اداروں میں کیمرےنصب کرنےکا مطالبہ کیاہے۔

 کراچی میں میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشری ٰانصاری کاکہناتھا کہ دینی مدارس اورمولویوں کے کمروں میں کیمرے نصب کرنے چاہییں۔

 مزید بات کرتے ہوئےبشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ بچوں سے بڑھتی ہوئی زیادتی کوروکنے کے لئے ہمیں اس طرح کےاقدا مات کرنے پڑیں گے ۔

اسی پرمزید بات کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ بچوں کےساتھ زیادتی کےمعاملا ت میں اضافہ ہوتاجارہاہےجس سے معاشرہ بربادی کی طرف جا رہا ہے کیونکہ بچے سہم گئے ہیں، مدرسہ ہو یا اسکول ،بچے جانے سے گھبراتے ہیں،ان حالات کوبہتربنانےکےلئےہمیں کیمرے نصب کرنے پڑیں گے تا کہ ان لوگوں پر ہر لمحہ نظر رکھی جائے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو بچایا جائے.۔

بشریٰ انصاری نےمزیدکہاکہ یہ صرف مدارس میں ہی نہیں بلکہ اسکولوں میں اساتذہ بھی بچوں پرتشددکرتےہیں جس کی وجہ سے بچوں میں خوف کی ایک لہر بیٹھ جاتی ہے.ہمیں ایسے تمام عوامل کو روکنا پڑے گا۔

Advertisement

اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مولویوں کے کمروں میں بھی کیمرے لگانے کی ضرورت ہےکیونکہ بدفعلی اکژادھر ہی کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر