Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماریہ واسطی کوڈریم بوائے مل گیا

Now Reading:

ماریہ واسطی کوڈریم بوائے مل گیا
ماریہ

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان ماریہ واسطی کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا۔

ماریہ واسطی ان دنوں چھٹیاں گزارنے کیلئےلندن میں موجود ہیں جہاں وہ بھرپور انداز میں اپنی چھٹیوں سے مطف اندوز ہورہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا اکاونٹ پرمداحوں سے ایک تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کو کانچ سے بنا مجسمہ بےحد پسند آیا اور انہوں نے کانچ کے اس مجسے کواپنےخوابوں کا شہزادہ کہہ ڈالا۔

پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ یہ مجسمہ ’میرے خوابوں کے شہزادے سے کاعکس ہے‘۔

https://www.instagram.com/p/B63CBkuAP8A/?igshid=1brk16xacrvu

Advertisement

خیال رہے کہ ادکارہ ہلکے پھلکے انداز میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں ڈلتی رہتی ہیں کچھ عرصہ قبل اداکارہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں فیصل قریشی کو بھولا کہہ کر پکارا تھا۔

ماریہ واسطی نے با صلاحیت اداکار فیصل قریشی کو بھولا پکارتے ہوئے بول انٹر ٹیمنٹ پر خوش رہو پاکستان گیم شو کے آغاز پرمبارک باد دی تھی۔

صرف یہی نہیں بلکہ ماریہ واسطی کے ٹوئٹ کے بعد فیصل قریشی نے انھیں زلیخا کہتے ہوئے کہا کہ او ئےزلیخا تو بھولی نہیں مجھے،تھینک یو۔

Advertisement

ما ریہ واسطی نے فیصل قریشی کو جواب دیا کہ میں تجھے کیسے بھول سکتی ہوں تیرے پیچھے ہی تو گاوں سے شہرآئی ہوں۔

https://www.facebook.com/644006398961802/posts/3113792465316504/

یا د رہے کہ بھولا اور زلیخا پا کستان ٹی وی انڈسٹری کے ما ضی کے ہٹ ڈرامے بھولا فرام ٹوبا ٹیگ سنگھ کے کرداروں کے نام ہیں جنھیں فیصل قریشی اور ماریہ واسطی نے ادا کر کے نا صرف یا د گار بنا دیا بلکہ مدا حوں سے داد وصول کرکے شہرت بھی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر