Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا

Now Reading:

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا
گیم آف تھرونز

دنیا کا مقبول ترین ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ جس ہوٹل میں شو ٹ کیا گیا اُس ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ جس ہوٹل میں شو ٹ کیا گیا تھا وہ یورپی ملک کروشیا میں واقع ہے  جو چھ کمروں پر مشتمل ہے۔

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو محض 15 لاکھ پائونڈ میں فروخت کےلیے پیش کردیا گیا ہے۔

اس ہوٹل کو بڑے بڑے پتھروں سے تیار کیا گیا ہے اور خٓص بات یہ کہ اس میں چھ تیار شدہ اسٹوڈیو اپارٹمنٹس بھی ہیں جسے خریدنے والا مستقبل میں کرائے پر بھی دے سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس ہوٹل میں مشہور ہالی وو ڈرامہ ’گیمز آف تھرونز‘ کی فلمبندی کی گئی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اگر کسی مداح کو مشہور لوریرجینک قلعے کا دورہ کرنا ہے اور فلم سیریز میں بادشاہ کے اترنے کی جگہ دیکھنے کی خوائش ہے تو انہیں 240 اسکوائر میٹر کی اس پراپرٹی کے اگلے دروازے کو دیکھنا ہوگا۔

اس سے قبل شہر آفاق ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز نے 2019 کے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا تھا۔

گیم آف تھرونز میں برہنہ مناظرشوٹ کرنےپرمجبورکیاگیا

سیریز کا آخری سیزن شائیقن کوگذشتہ 7 سلسلوں کے مقابلے میں زیادہ متاثر کرنے میں ناکام رہا تھا۔ تاہم گیم آف تھرونز نے تنقید کے باوجود بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ جیتا۔

ڈرامے کی تیسری قسط ’’ دی لانگ نائٹ ‘‘ ڈرامہ سیریز کی تاریخ کی سب سے زیادہ دیکھے جانے والی قسط تصور کی جاتی ہے تاہم یہ شائقین کو زیادہ متاثر کرنے میں ناکام رہی اور سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد مداحوں نے اس قسط کو دوبارہ بنانے کے لئے آن لائن درخواستیں دائر کی۔

اس ڈرامے کے  مصنف جارج آر آر مارٹن کے ’اے سانگ آف آئس اینڈ فائر‘ نامی ناول پر مبنی کہانی ہے۔ لیکن ٹیلی ویژن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں بھی کی گئیں۔

Advertisement

اس کا شمار مقبول ترین ڈرامہ سیریز میں ہوتا ہے جس کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں۔

اس ڈرامے نے اب تک 47 ایمی ایوارڈز جیتے ہیں جو کسی بھی ڈرامے کی جانب سے جیتے جانے والے سب سے زیادہ ایوارڈز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


14 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر