
پاکستان شو بز انڈسٹری کی نا مورگلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے سا ل 2020 میں گھر بسانے کا فیصلہ کرتے ہو ئے اپنے جیون ساتھی کا بھی انتخاب کر لیا ہے۔
گلوکارہ آئمہ بیگ نے تمغہ فخر امتیاز حاصل کرلیا
سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ ان کے ہونے والے شوہر کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہی ہے تاہم ان کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا۔
سریلی اور ورسٹائل آواز کی مالکن آئمہ بیگ نے گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ کسی بھی لڑکی کے لئے شادی ایسا وقت ہوتا ہے جب روح کانپ جاتی ہے اور اس کے نام کیساتھ لگا باپ کا نام ہٹا کر دوسرے شخص کا نام لگا دیا جاتا ہے۔
— Aima Baig (@TheAimaBaig) November 25, 2019
واضح رہے کہ گزشتہ سال گلوکارہ آئمہ بیگ کو پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے اورخواتین کو بااختیار بنانے کی خدمات کےاعتراف میں تمغہ فخر امتیاز سے نوازا گیا تھا۔
Partner in crime pic.twitter.com/7TkQN6Mypr
— Aima Baig (@TheAimaBaig) June 23, 2019
گورنر ہاؤس روانگی سے قبل انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ وہ تمغہ فخر پاکستان لینے جا رہی ہیں ،گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے ایوارڈ کے ساتھ متعدد تصویریں بھی سوشل میڈیا پراپنے مداحوں سے شئیر کیں۔
Advertisement— Aima Baig (@TheAimaBaig) September 24, 2017
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News