
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سارا خان نےبڑااعلان کردیا۔
ساراخان کے مداحوں کو ان کی شادی کے حوالے سےخبروں کاشدید انتظار ہے۔ اس حوالے سے سارا خان نے اعلان کیاہے کہ وہ ارینج میرج کریں گی اور جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔
میڈیارپورٹ کے مطابق ساراخان نےایک انٹرویو میں کہا کہ آغاعلی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کیساتھ منگنی ہوئی اور نہ ہی شادی، لیکن یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کوپسند کرتے تھے اور شادی کرناچاہتے تھے۔
بہت جلد شادی کر رہی ہوں، سارا خان
انہوں نےکہا کہ آغاعلی نے اخلاقیات کی ہرحد کوپارکرتے ہوئے میرا دل دکھایا، اس لئے راستے جدا کرلئے۔ سارا کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بہت آفرز آتی ہیں لیکن کوئی ایسی فلم نہیں کرنا چاہتی جس میں مجھے باڈی ایکسپوزکرنے کی ضرورت پڑے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News