Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم سازپر’نابالغ لڑکی‘ کےجنسی استحصال کاالزام عائد  

Now Reading:

فلم سازپر’نابالغ لڑکی‘ کےجنسی استحصال کاالزام عائد  
فرانسیسی عدالت

فرانسیسی عدالت نے 55 سالہ معروف فلم سازپر’نابالغ لڑکی‘ کےجنسی استحصال کاالزام عائد کردیاہے۔

فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینیل نے گزشتہ سال نومبرمیں نامورہدایت کارکرسٹوف روجیا پرنوجوانی میں جنسی ہراساں اور استحصال کاالزام عائد کیاتھا۔

اڈیل ہینیل نےفرانسیسی ویب سائٹ کوبتایاتھاکہ فلم سازنےانہیں 2002 میں پہلی فلم کی شوٹنگ کےدوران جنسی ہراسانی کانشانہ بنایاتھا۔

اداکارہ کاکہناتھا کہ جس وقت انہیں ہدایت کارنےجنسی ہراسانی کانشانہ بنایااس وقت ان کی عمر 12 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔

اداکارہ کےمطابق ہدایت کارنےانہیں متعدد بار نامناسب اندازمیں چھوااورانہیں بوسہ بھی دیایہی نہیں بلکہ ہدایت کارہمیشہ کےلیےان کےساتھ رہنےپربضد ہوگئےتھے۔

Advertisement

اداکارہ نےہدایت کارپرالزام لگاتےہوئےکہاتھاکہ وہ اب مذکورہ واقعےکےخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کریں گی کیوں کہ انہیں فرانس کی پولیس اورعدالتوں پریقین نہیں۔

تاہم بعدازاں اداکارہ نے ایک ماہ بعد 18 سال پرانے واقعے کی پولیس میں رپورٹ درج کروادی تھی۔

پولیس میں رپورٹ درج کروائے جانے کے بعد پیرس کی پولیس نے ہدایت کارکےخلاف تفتیش کا آغاز کردیا تھا اوراب عدالت نے 55 سالہ فلم ساز پر ’نابالغ لڑکی‘ کے جنسی استحصال کا الزام عائد کردیاہے  ۔

تاہم دوسری جانب ہدایت کارنےاداکارہ کی جانب سےلگائے گئےجنسی استحصال کےالزامات کومسترد کرتے ہوئےاعتراف کیاہےکہ عین ممکن ہےکہ ان کےرویےسےایڈیل ہنیل پریشان ہوئی ہوں۔

30 سالہ اڈیل کو کرسٹوف روجیا نے 12 سال کی عمر میں اپنی فلم ‘دی ڈیولز’ میں کاسٹ کیا تھا، جس میں انہوں نے ایک ایسی یتیم بچی کا کردار نبھایا جو اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اپنے والدین کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر