Advertisement
Advertisement
Advertisement

نخرے باز کو ن؟ حریم شاہ نے اپنے سانگ میں بتا دیا

Now Reading:

نخرے باز کو ن؟ حریم شاہ نے اپنے سانگ میں بتا دیا
نخرے

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سب کو بتا دیا ہے کہ وہ ایک نخرے باز لڑکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے گانے نخرے باز کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1217490257832284161

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا ہے کہ امید ہے آپ سب اسے پسند کریں گے اور اس  سے لطف اندوز ہوں گے۔

Advertisement

حریم شاہ سے فون پر بات چیت ،شیخ رشید 

ذرائع کے مطابق نخرے با ز سونگ خاتون ریپر ایش چغتائی اور ارباز نے گا یا ہے تا ہم اس کی ویڈیو میں نامور ٹک ٹاک اسٹار فرینڈز صندل خٹک اور حریم شاہ جلوے بکھیر تی نظر آرہی ہیں۔

واضح  رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ  سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ویڈیوز اور تصاویر کے با عث نا صرف تنا زعات اور خبرو ں میں رہتی ہیں بلکہ انھوں نے بڑے سیا سی رہنما وں کے بارے میں بھی حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

حریم نے دعویٰ کیا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شادی شدہ ہیں۔

 اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ ’شیخ رشید نے نکاح کیا ہوا ہے، لڑکی کہہ رہی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں اور میں تمہاری وجہ سے شیخ رشید سے ملی تھی۔

 حریم شاہ کی جانب سے کی جانے والی حرکتوں اور انکشافات کے حوالے سے ان کے والد کا دکھ اور افسوس سے بھرا بیان بھی سامنے آیا تھا۔

Advertisement

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1212698473063211010

حریم کے والد نے اپنے اس ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے دوستوں اور رشتہ داروں سے سامنا کرنا بہت مشکل ہورہا ہے اور میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ان سے معذرت کرسکوں۔

والد نے مزید کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ برا نہیں کیا مگر پتا نہیں مجھے کس بات کی سزا ملی ہے، میں اپنی بیٹی کی حرکتوں کی وجہ سے بہت شرمندہ  ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر