Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا نے شیخ رشید کی تصویر شیئر کردی

Now Reading:

میرا نے شیخ رشید کی تصویر شیئر کردی
میر

 

پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ میرا نےشیخ رشید کے ساتھ  ایک پرانی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن  اسکینڈل کو ئین اداکارہ میر ا نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ ر شید کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  میر ا جی اور شیخ رشید خوشگوار مو ڈ میں نظر آرہے ہیں۔

میر ا نے یہ تصویر  سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شئیر تو کر دی لیکن اس کے حوالے سے کوئی پیغام نہیں دیا۔

Advertisement

شادی کرنا نجی معاملہ ہے

 سوشل میڈیا پر یہ تصویرشئیر کر نے کے بعد  میرا کو صارفین نے آڑھے ہاتھو ں لے لیا اور مختلف سوالات پو چھے جیسے کہ شیخ رشید کے ساتھ ان کی یہ تصویر کب کی ہے اور کس موقع پر لی گئی تھی اور ان کا یہ تصویر شیئر کرنے کا مقصد کیا ہے۔

حریم شاہ سے فون پر بات چیت ،شیخ رشید بھی میدان میں آگئے 

 میرا کی  اس پو سٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے  سوالات کے ساتھ ساتھ شدید تنقید کرتے ہوئے ان کا موازنہ ٹک ٹاک متنا زعہ اسٹار حریم شاہ سے بھی کیا ۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ میرا نے یہ تصویر جان بوجھ کر شیئر کی ہے،ایک اور صارف نے میرا کو ان کے دماغ کا علاج کرانے کا مشورہ  بھی دیا۔

ایک صارف نے میرا سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کیا آپ حریم شاہ بننا چاہتی ہیں؟ جب کہ ایک اور صارف نے کہا کہ اچھا تو یہ حریم شاہ کی کزن ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1212698473063211010

دوسری جا نب  وزیرریلوےشیخ رشید نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے فون پر بات کرنے کے معاملے پر اپنا مؤقف بھی جاری کر دیا ہے۔

گزشتہ دن پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے فون پر بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر فون پر بات کر لی تو کیا ہوا؟کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے اپنے نکاح سے متعلق حریم شاہ کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی نکاح نہیں کیا اور نہ ہی متعہ کیا ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مجھے تو متعہ کا مطلب ہی نہیں پتہ یہ ہوتا کیا ہے اور جو کر رہے ہیں کرتے رہیں مجھے فرق نہیں پڑتا۔

واضح  رہے کہ چند روز قبل ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شادی شدہ اور ان کے بہنوئی ہیں۔

 اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ شیخ رشید نے نکاح کیا ہوا ہے، لڑکی کہہ رہی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں اور میں تمہاری وجہ سے شیخ رشید سے ملی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نکاح والی لڑکی کو جانتے ہیں، باقی باتیں شیخ رشید ہی بتاسکتے ہیں، میں ان سب چیزوں کی گواہ ہوں۔

Advertisement

حریم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ شیخ رشید نے لڑکی کو لاہور میں گھر اور گاڑی لے کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر