Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیسا ایوارڈز 2020 ، ستاروں کا میلہ دبئی میں سج گیا

Now Reading:

پیسا ایوارڈز 2020 ، ستاروں کا میلہ دبئی میں سج گیا

پاکستانی فلم اور ٹی وی کے اسٹارز کی پیسا ایوارڈز کے لئے پرائیویٹ جیٹ میں دبئی روانگی ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق دبئی میں پہلے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز(پیسا) آج منعقد کیے جارہے ہیں جن میں نا صرف پاکستانی فلم، ٹیلی ویژن اور موسیقی بلکہ فیشن کے شعبے میں بھی اعلیٰ خدمات ادا کرنے والے فنکاروما ڈلز کو ایوارڈ دیے جائیں گے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ دبئی میں اتنے بڑے پیمانے پر پاکستانی ایوارڈ شو کا انعقاد ہو رہا ہے۔

یہ با ت بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت تو دنیا میں پہلے ہی سے تھی لیکن گذشتہ چند سالوں میں کچھ پاکستانی فلموں نے بھی عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی ہے۔

Advertisement

پیسا ایوارڈ میں چار چاند لگانے کےلئے اس وقت پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والی تقریباً تمام ہی بڑی شخصیات دبئی میں موجود ہیں جن میں فواد خان، ماہرہ خان، علی ظفر، جاوید شیخ، عدنان صدیقی ،بول ٹی وی کے مقبول رئیلٹی شوچیمپئینز کے میزبان وقار زکا،عائشہ عمر،میرا،حریم فاروقی،عروا حسین،فرحان سعید اور سارہ خان شامل ہیں۔

Advertisement
واضح رہے کہ سپر سٹار ماہرہ خان نے حال ہی میں پیساایوارڈ میں پرفارم کرنے کی خبروں
کی تردید کی تھی۔

 ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ذریعے میں اعلان کیا کہ وہ پیسا ایوارڈ جو کہ رواں ماہ 7 تاریخ کو دبئی میں منعقد کیا جائے گا اس میں پرفارم نہیں کریں گی۔

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر