Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم ماروی کے بعد ایک اور گلو کارہ بھی خلع کےلئے عدالت پہنچ گئی

Now Reading:

صنم ماروی کے بعد ایک اور گلو کارہ بھی خلع کےلئے عدالت پہنچ گئی
صنم ماروی

پاکستان کی دو مقبول سنگرز صنم ما روی اور شبنم مجید نے خلع کےلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سریلی آواز سے درجنوں ہٹ سونگز گانے والی گلو کارہ شبنم مجید کی جانب سے فیملی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کے شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، اس صورتحال میں وہ سخت پریشان ہیں، شوہر کے ساتھ گزارہ ممکن نہیں۔

عہدِ وفا کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ کہانی لیک

شبنم مجید نے مزید کہا کہ وہ ذہنی کرب میں مبتلا ہیں، شوہر کےساتھ رہنا مشکل ہوگیا ہے، لہذٰاعدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

Advertisement

دوسری جانب فوک کلام کی جانی مانی گلوکارہ صنم ماروی نے بھی اپنےشوہر حامد علی سے خلع لینے کے لیے فیملی کو رٹ میں دعویٰ دائر کر دیا ہے۔

صنم موروی نے اپنی خلع کی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ شوہر بچوں کے سامنے گالیاں نکالتا اور مارتا پیٹتا ہے، اپنے بچوں کی خاطر شوہر کا ظلم و ستم برادشت کرتی رہی مگر اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ سال 2019 میں بھی صنم ماروی اور ان کے شوہر کے درمیان بہت جھگڑے ہوئے تھے جن کا تذکرہ سوشل میڈیا پر ہوتا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر