Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اورپاکستانی اینیمیٹڈ فلم رنگ جمانےآرہی ہے

Now Reading:

ایک اورپاکستانی اینیمیٹڈ فلم رنگ جمانےآرہی ہے

پاکستانی فلم انڈسٹری میں3 بہادراور لیجنڈ آف اللہ یار اور مارخور جیسی کامیاب فلموں کے بعد اب ایک سبق آمور اینی میٹڈ فلم رنگ جمانے آرہی ہے۔عرفات مظہر کی ڈاکومنٹری فلم شہرتبسم  کی اسکریننگ رواں ماہ کی جارہی ہے۔

ڈاکومنٹری فلم سال 2071 میں پیش آنے والے ممکنہ حالات و واقعات  کودیکھتے ہوئے فلمائی گئی ہے اور دکھایا گیا ہے کہ کئی دہائیوں بعد اسلام کی غلط تشہیر اور ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کس خطرات کو دعوت دے گا اور پاکستان اس دور میں کیسا ہوگا۔

 فلم کا ابھی ٹیزر جاری کیا گیا ہے تاہم جلد اسے آن لائن ریلیز کردیا جائے گا۔ فلم میں آزادی اظہار رائے ، رازداری اور سرویلنس جیسے حساس امور کو پربات کی گئی ہے جہاں ریاست کا مرکزی کردار ہے۔

فلسمازعرفات مظہر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں مسائل کو اجاگر کرنا اور انہیں حل کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، انہوں نے بتایا کہ شہر تبسم میں بھی کئی ایسے مسائل کی نشان دہی کی گئی ہےجوحل نہ کیے گئےتو مستقبل میں انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔

Advertisement

ڈائریکٹرکاکہنا تھا کہ فلم کو برطانیہ اور پاکستان میں آن لائن ریلیز کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کر پائے گا۔فلم شیرتبسم میں قانون سے متعلق آگاہی، نظم و نسق اور شہریت کے امور جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر