Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل جیکسن کے خاندان کا اہم فرد پاکستان پہنچ گیا

Now Reading:

مائیکل جیکسن کے خاندان کا اہم فرد پاکستان پہنچ گیا

دنیا بھر میں کروڑوں دلو ں پر آج تک راج کر نے والے امریکا کے لیجنڈ آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ما ئیکل جیکسن کے بھتیجے نے پا کستان کے دارلحکومت اسلام آبا دمیں اپنی آ مد کا اعلان کیا ، جو کہ پا نچ روز تک پاکستان میں ہی رہیں گے اور اسلام آبا دکے ساتھ ساتھ کراچی اور لاہو ر شہرکا بھی ویزٹ کرینگے۔

https://www.instagram.com/p/B8fSJA1gORR/?utm_source=ig_embed

ذرائع کے مطابق امریکا کے ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکار جعفر جیکسن نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کا بھی دورہ کیااور طا لبعلموں میں گھل مل گئے۔

https://www.instagram.com/p/B8gcUTqg7mg/?utm_source=ig_embed

Advertisement

 

نسٹ کے علاوہ انہوں نے کومسیٹس اسلام آباد کا بھی دورہ کیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ مائیکل جیکسن کے بھتیجے سوشل میڈیا پر پاکستان میں لی گئی تصویریں شیئر بھی کر رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر