Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکے آوٹ ، فیصل جاوید کی منفرد کرکٹ کمنٹری

Now Reading:

لڑکے آوٹ ، فیصل جاوید کی منفرد کرکٹ کمنٹری

وزیر اعظم عمران خان کے سیا سی جلسوں اور تقاریب میں کمپیرنگ کرکے رات ورات شہرت حاصل کرنے والے پی ٹی آئی رہنما ء اور سینٹر فیصل جاوید خان اب کرکٹ کمنٹیٹر بن گئے ہیں۔

سیاست کی کمپئیرنگ کی تو نیا انداز متراعرف کروایا اور اب جب پر ایس ایل کے بخار میں مبتلا ہو کر کر کٹ کی کمپئیرنگ کر رہے ہیں تو اس میدان میں بھی نئی نئی اسطلاحات لے رہے ہیں۔

Advertisement

 

ریڈیو پر سینٹر فیصل جاوید خان کا مخصوص اندازدھوم مچارہا ہے،وہ اردو ا ور پشتو میں کمنٹری کر رہے ہیں اورکھلاڑی کے بجائے لڑکے آئوٹ ہوگئے کی اصطلاح کا استعمال کر کے نیا پن دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

فیصل جاوید پاکستان سپر لیگ 2020 میں ریڈیو سے کمنٹری کررہے ہیں اور اپنے جوش خطاب سے مقبولیت حاصل کرنے والے کرکٹ کمنٹری میں مخصوص انداز اپنائے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر