Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ کا عاصم اظہر سے طنزیہ سوال 

Now Reading:

ہانیہ کا عاصم اظہر سے طنزیہ سوال 
ہانیہ

پاکستان کی اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر سے طنزیہ سوال  کر ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل ایڈیشن فائیو کے چوتھے روز کے پہلے میچ میں کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد اداکارہ نے گلوکار سے سوال کیا۔

گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

شکست کے بعد اداکارہ ہانیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عاصم اظہر  سے سوال کیا کہ ’کیوں عاصم اظہر ہم کراچی کنگز کو آسان لیں یا نہیں؟

https://twitter.com/realhaniahehe/status/1231602773273214982

Advertisement

ہانیہ عامر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ  ’آپ سوچ کر بتائیے گا۔‘

اس کے علاوہ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں دو ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے KKvQG اور HUMZALMI

ہانیہ کے اس ٹوئٹ پر گلوکار عاصم بھی خاموش نا رہے اور ٹوئٹ کیا کہ پڑوسی کی جیت پر اتنا غرور۔

عاصم اظہر نے لکھا کہ کنگزاور زلمی کے آمنے سامنے ہونے کے بعد کنگز نے زلمی کو ہرایا تھا۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1231658070423588867

گلوکار نے یہ بھی کیمشن کی کہ اب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے اگلے میچ پر بات ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دی تھی جس کے بعد عاصم اظہر نے ٹوئٹر پر ہانیہ عامر کو خبردار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا تھا۔

گلوکارعاصم اظہر نے لکھا تھا کہ مانا کہ آپ کی زلمی کی ٹیم اچھی ہے لیکن کراچی کو بھی آسان نہیں لینا۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1230876515711188998

واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کا آغاز 20 فروری کو ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر