Advertisement
Advertisement
Advertisement

عہدِ وفا کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ کہانی لیک

Now Reading:

عہدِ وفا کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ کہانی لیک

آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائے جانے والا مقبول ڈرامہ سیریل عہدِ وفا کی آخری قسط کی تصاویر لیک ہوگئی ہے۔

نیلم منیرکو قیمتی ترین تحفہ مل گیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس ڈرامے کی آخری قسط کی متعدد تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جنھیں دیکھ کر با آسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا انجام کیاہو گا۔

 گزشتہ قسط میں دکھا یا گیا کہ مرکزی کردار کیپٹن سعد کی پوسٹنگ شمالی وزیرستان میں ہوجاتی ہے جہاں وہ  دہشت گردوں کے خلاف خفیہ کارروائی کے لیے ایک گھر میں داخل ہوتے ہیں تاہم اُس دوران ایک دھماکا ہوتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔

Advertisement

ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے جو تصاویر لیک ہو ئیں ہیں انھیں دیکھ کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی کہ اُس دھماکے میں سعد زخمی ہوا ہے یا وہ دھماکا محض ایک دھماکا ہی تھا؟ اس کی شادی زخمی ہو نے سے پہلے ہو ئی یا بعد میں؟

 

یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دھماکے میں ممکن ہے کہ سعد زخمی ہوا ہو اور اُس کے دوست سعد کی عیادت کے لیے اسپتال آئے ہوں جو کہ تصویر میں نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائے جانے والا ڈرامہ ’عہدِ وفا‘  چار لڑکوں کی دوستی پر مبنی  ہے جس میں احد رضا میر، احمد علی اکبر، اسامہ خالد بٹ اور وہاج علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement

ان کے علاوہ زارا نور عباس، علیزے شاہ، حاجرہ یامین اور ونیزہ احمد بھی اہم کردار ادا کر تی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر