
پاکستان ٹی وی کی خوبرو ہر العزیز اداکارہ ہانیہ عامراور نامور سنگر عاصم اظہر کی دو ستی کے تو کا فی چرچے ہیں لیکن گزشتہ روز عاصم اظہر نے ہانیہ کےلئے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کرکے سب کو متوجہ ہی کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر نے اپنی دوست ہانیہ کی بر تھ ڈے کے دن کو یادگار بنانے کے لئے کراچی کے ایک تھیم پارک کا انتخاب کیا اور وہاں سرپرائز پارٹی کا انعقاد کرکے ساتھی اداکاروں کو بھی اس میں مدعو کیا۔عاصم اظہر
اس سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں اور سو شل میڈیا صارفین اور ان کے مداح انھیں خوب داد بھی دے رہے ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B8dMJCXDWxn/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
اس سر پرائز پا رٹی میں اداکار یاسر حسین اور انکی اہلیہ اقراعزیز سمیت نومی انصاری، علی رحمان خان، شازیہ وجاہت اور دیگر شریک ہو ئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News