Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایان علی نے مداحوں کاشکریہ ادا کردیا

Now Reading:

ایان علی نے مداحوں کاشکریہ ادا کردیا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل ایان علی طویل عرصہ بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے بات چیت کرتے نظر آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 3روز قبل ایان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے مداحوں سے حال احوال پوچھا تھا، تاہم ایک بار پھر انہوں نے ایک اور پیغام سوشل میڈیاپرجاری کیاجس میں مداحوں کا شکریہ ادا کیاگیا ہے۔

ایان علی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، ساتھ ہی انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ مجھے بہت فخر ہے کہ میرا گانا ’ارتھ کوئک‘ جو کہ میں نے 5 سال قبل ریلیز کیا تھا اسے اب تک لوگ سن رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Hey guys … I hope ur all having a wonderful day so far 🙂 I m very proud to announce that the audio of my song Earthquake that I released 5 years ago is still doing so well.My song Earthquake have had more then 30+million plays on SoundCloud & 15+ million views across on YouTube … It’s so good to have so much love positivity I have gotten through u guys from 2009 to up till now & I pray it only continues to increase with every passing day inshaaAllah ThankYou … There is a lot that I m workin on & is gonna be out Soon inshaaAllah. #Ayyan #ayyanearthquake

A post shared by Ayyan (@ayyanworld) on

سپر ماڈل  نے لکھا کہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے کہ آپ تمام لوگوں کی جانب سے بے شمار پیار ملتا ہے۔

Advertisement

ماڈل ایان علی نے اپنے کام کے حوالے سے مداحوں کو بتایا کہ بہت کچھ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور انشاءاللہ جلد یہ آپ سب کے سامنے ہوگا۔

یاد رہے کہ ایان علی کو 14مارچ 2015ء کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے حراست میں لیا گیا تھا اور ان کے پاس سے 5 لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔

بعد ازاں ماڈل کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر انہیں جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی جب کہ ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا گیا۔

تاہم ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد وہ بیرون ملک روانہ ہوگئیں تھیں اور مقدمے کی کئی سماعتیں بھی ہوئیں جن میں وہ عدالت نہیں آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر