Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب شریف آدمی والی زندگی نہیں گزاروں گا

Now Reading:

اب شریف آدمی والی زندگی نہیں گزاروں گا

شائقین کرکٹ کی پُر زور فرمائش پر راک اسٹارعلی ظفر کی جانب سےتیار کیے گئے ترانے ’میلہ لوٹ لیا‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے بات کر تے ہوئےعلی ظفر کا کہنا تھا کہ شریف آدمی کو چھیڑا جائے تو وہ شرافت کی زندگی چھوڑ دیتا ہے،  اب میرا نیا(بھائی) روپ دیکھیں گے۔

Advertisement

پاکستانی گلوکار و اداکار اور میوزک کمپوزر علی ظفر نے کہا کہ شریف آدمی والی زندگی بہت گزار لی اب سب میرا نیا روپ دیکھیں گے۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ جو بات شاعری میں کی جائے اس سے بہتر اظہار ہو نہیں سکتا،  جب میلہ لگتا ہے تو آپ یا تو اس میں کھو جاتے ہیں یا پھر میلہ اپنے نام کرلیتے ہیں۔

Advertisement

راک اسٹار کا کہنا تھا کہ علی عظمت کی ہمیشہ سے عزت کرتا ہوں کیونکہ وہ ہمارے اسٹار ہیں، انہوں نے ڈانس کی ویڈیو بھیجنے کا اعلان تو کیا مگر مجھے موصول نہیں ہوئی اگر وہ بھی بھیج دیتے تو اچھا تھا۔

علی ظفر نے میزبان کے سوالوں کے جواب دیتے ہو ئے کہا کہ ہماری میوزک انڈسٹری بہت چھوٹی ہے جہاں ہم سب بھائیوں کی طرح رہتے ہیں،  بھائیوں میں بھی تھوڑی بہت لڑائی ہوجاتی ہے مگر ہم دل میں کسی کی کوئی بات دل میں نہیں رکھتے۔

Advertisement

گزشتہ روز میلہ لو ٹ لیا کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ’بھائی نے اپنا وعدہ پورا کیا صرف فینز کے لیے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر