پاکستان شو بز کی نا مور اداکارہ اور بو ل ٹی وی پر پا کستان اسٹار شو کی میزبا نی سے شہرت پانے والی وینا ملک آج کل ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کی وجہ سے خبروں میں گردش کر رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرانکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اطلاع ہے کہ نیب میں بہت جلد ایک کیس کھل رہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن سے چار مرتبہ چہرے کی سرجری کروائی گئی اور اس کے تمام تر اخراجات جو کہ تقریباً بیس لاکھ پاؤنڈز تھے جو حکومت پاکستان کی طرف سے دیے گئے تھے۔
https://twitter.com/iVeenaKhan/status/1144242652193402880?s=20
واضح رہے کہ وینا ملک کی جانب سے جاری تنقید کے سلسلے پر لیگی کارکنوں کا شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
https://twitter.com/AhmedRaajpot/status/1144265942123405316?s=20
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
