کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔
کورونا وائرس سے اپنے آپ کو اور فیملی کو محفوظ رکھنے کے لیے فنکاروں نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا۔
قرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیوں کی ویڈیوزمیں خوب وائرل ہورہی ہیں۔
بول نائٹز پروگرام کے میزبان احسن خان نے بچوں کیساتھ اصلاح کیلئے قرآن پاک کی تاریخی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
