
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی دُعا (علیزے شاہ) رات ورات شہرت کی بلندیو ں پر پہنچ گئی ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ اور ٹی وی کے مقبول ہیرو اور ماڈل نعمان سمیع ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں ، یہی وجہ ہے کہ اب وہ عہد وفا کی دعا کے با قاعدہ طور پر فو ٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔
ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کے مداحوں کےلئے خوشخبری
علیزے شاہ نے گزشتہ روز سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پو سٹ شئیر کی جس میں وہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں ساتھ ساتھ دعا نے یہ بھی لکھا کہ یہ تصویر ان کے بہترین دوست نعمان سمیع نے لی ہے۔
https://www.instagram.com/p/B9gmwVNpbbX/?utm_source=ig_embed
سماجی رابطے پر صارفین کی جانب سے نا صرف اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے بلکہ علیزے اور نعمان کی دوستی کے بھی چرچے ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News