Advertisement
Advertisement
Advertisement

لالی ووڈفلم’’باجی ‘‘کےلئےایک اور عالمی اعزاز

Now Reading:

لالی ووڈفلم’’باجی ‘‘کےلئےایک اور عالمی اعزاز
فلم باجی

لالی ووڈ کی گزشتہ برس ریلیزہونے والی فلم ’’باجی‘‘ برطانوی ایشین فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

تفصیلا ت کےمطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراکی فلم ’’باجی‘‘ رواں سال لندن میں برطانوی ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں دکھائی جائے گی۔

 25 مارچ سے5 اپریل تک منعقد کیےجانےوالے فیسٹیول کےدوران فلم ’’باجی‘ تین باردکھائی جائےگی۔

’’باجی‘‘ کےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرشئیرپوسٹ کے مطابق فلم  کی پہلی بار27 مارچ کواےآرسی آرٹس سینٹراسٹاکٹن میں نمائش کی جائے گی، دوسری بار فلم 29 مارچ کو اسکاٹ لینڈ کےشہرگلاس گوکی اسٹریتھکلائیڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائےگی اورتیسری باریکم اپریل کو ریجنٹ اسٹریٹ سینما لندن میں دکھائی جائےگی۔

https://www.instagram.com/p/B9mSpbbp9TI/?utm_source=ig_embed

Advertisement

کوروناواائرس کے پیش  ِنظردنیا بھرمیں کھیلوں کےمقابلے،کانفرنسزاجلاس وغیرہ ملتوی کردئیےگئےہیں تاہم برطانوی ایشین فلم فیسٹیول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیسٹیول منسوخ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور وینکورانٹر نیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کی زینت بھی بن چکی ہے۔ موزیک فلم فیسٹیول میں ’’باجی‘‘ دو ایوارڈز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر