Advertisement
Advertisement
Advertisement

بہروز سبزواری نے حکومت کو دس میں سے پانچ نمبر دے دئیے

Now Reading:

بہروز سبزواری نے حکومت کو دس میں سے پانچ نمبر دے دئیے

پاکستان شو بز کے لیجنڈری ورسٹائل اداکاربہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سچے آدمی ہیں، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی بنیاد پر انہیں دس میں سے پانچ نمبر دیتا ہوں۔

گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کرتے ہوئے مزاحیہ سینئیراداکار کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت آنے کے بعد غلط کام کرنے یا دو نمبریاں کرنے والے کچھ بھی کرنے سے پہلے دس بار سوچتے ہیں، ملک کے لیے یہ تبدیلی اچھی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں بہروز سبرزواری نے کہا کہ ’عمران خان قدم بڑھاؤ ہم تمہارےساتھ ہیں‘۔

مقبول ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے رائٹر خلیل الرحمان قمر کے بارے میں بہروز سبزواری نے کہا کہ ’خلیل الرحمان قمر بہت اچھے لکھاری ہیں مگر وہ بہت زیادہ جذباتی آدمی ہیں، میں اس سے زیادہ بات نہیں کرسکتا۔

اپنی اہلیہ کی تصویر دیکھ کر بہروز سبزواری نے جواب دیا کہ اچھی بیویاں کامیابی کی نشانی ہوتی ہیں، میری اہلیہ بہت اچھی ہیں جس پر میں رب کا شکر گزار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر