Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلیل الرحمان قمرکو بے شرم عورت سے ہار نے پر گھر سے بے دخل ہو نے کا خوف 

Now Reading:

خلیل الرحمان قمرکو بے شرم عورت سے ہار نے پر گھر سے بے دخل ہو نے کا خوف 

 

خلیل الرحمان قمر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں اپنے الفاظوں پر معافی نہیں مانگوں گا اورمیری بیوی نے کہا ہے کہ اگر اس بے شرم عورت سے ہار کر آئے تو گھر میں داخل نہیں ہونے دوں گی۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران خلیل الرحمان قمر نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا میں پچھلے دو دن سے ان ہی کپڑوں میں مختلف جگہوں پر انٹرویو دے رہا ہوں،میری بیوی نے مجھ سے کہا اگرآپ ایسی بے شرم عورت سے  ہار کر آئے تو میں آپ کو گھر میں داخل نہیں ہونے دوں گی۔

واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر تین روز قبل نجی ٹی وی چینل پر ایک ٹاک شو کے دوران سماجی کارکن ماروی سرمد کے ساتھ شروع ہونے والے تنازع پر تنقید کی زد میں ہیں،جب کہ بہت سے لوگوں نے ان سے معافی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

خلیل الرحمان نے مزید کہا یہ کیا سمجھتی ہیں اپنے آپ کو، کون ہے کہاں سے آئی ہے دین کو اورپاکستان کو گالی دیتی ہے، اورمجھ سے امید کی جارہی ہے کہ میں اس سے معافی مانگوں،اس خاتون سے معافی مانگنے کے بجائے میں خود کو مارنا اورخودکشی کرنا پسند کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر