Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :فرنٹ لائن پرلڑنےوالے”ہیروز”کوجواداحمدکاخراجِ تحسین

Now Reading:

کوروناوائرس :فرنٹ لائن پرلڑنےوالے”ہیروز”کوجواداحمدکاخراجِ تحسین
جواد احمد

پاکستانی گلوکارجواداحمد نےکورونا وائرس کےخلاف فرنٹ لائن پرلڑنےوالے ڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کو گیت کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 جواد احمدنےکوروناوائرس کے خلاف فرنٹ لاٗئن پرلڑنےوالےڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے “تم مسیحا ہو اس قوم کے، ہمیں تم سے پیار ہے” گیت گیا۔

اس حوالے سے گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ ‘اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے ڈاکٹرز، پیرا میڈکس، نرسز اور شعبہ صحت میں کام کرنے والے تمام لوگوں کے حوصلے اور جرات کو میرا اور اس قوم کا سلام’۔

جواداحمد نےاپناگیت کوروناسےلڑنےوالےان بہادرسپاہیوں سےاظہاریکجہتی کےلیےگایا ہے۔

واضح  رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 990 ہو گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 جب کہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر