Advertisement
Advertisement
Advertisement

 ہالی وڈ کی اینی میٹڈفلم سول کا ٹریلر ریلیز

Now Reading:

 ہالی وڈ کی اینی میٹڈفلم سول کا ٹریلر ریلیز
ہالی وڈ

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم سول کا  ٹریلر رلیز کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم کے جاری ہونے والے ٹریلر میں دیکھا  جا سکتا ہے کہ  کہانی ہے چلبلے موسیقار کی جس کو مدد مل جاتی ہے ان دیکھی قوتوں کی۔

فلم کی کہانی ایک  شہرت یافتہ موسیقارکی ہے لیکن  دھیرے دھیرے شہرت اور فن سے  اس فنکار سےدور ہوتا جاتا اور کوئی اور شوق اور جستجو نہ پیدا ہو جاتی ہے اور اس ہی شوق کی وجہ سے ایک روز  اس کے پاس ننھی منی چلبلی سی شرارتوں والی مخلوق سیر کی نیت سے آتی ہے،جس کے آنے سے  اس کی زندگی میں جیسے خوشیوں کی بہار آجاتی ہے۔

ہالی وڈ کی اس نٹ کھٹ فلم کے مختلف اینی میٹڈ کرداروں کے لیے پس پردہ آواز جمی فوکس، ٹینا فے، ڈیوڈ ڈگسز سمیت کئی اداکاروں کی استعمال ہوئی ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ اینی میٹڈفلم سول تخلیق سنیما گھروں میں انیس جون کو پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر