
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے عورت مارچ کےلئے ایک نیا نعرہ متعارف کروادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری زندگی میری مرضی نعرے کا دائرہ اختیار خواتین سے بڑھ کر سب کے حقوق کی عکاسی کرتا۔
زارا عباس نے عورت مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، کوئی بھی مارچ انسانیت کے لیے ہو تو یہ بہت اچھا ہے۔
Statelessness is a man-made problem. People are denied the right to identity which is as basic as having a life to live. Imagine when you cant call home; Home. But they live it up and down through it, like Heroes.@Refugees @UNHumanRights pic.twitter.com/5uwPj3yVUS
Advertisement— Zara Noor Abbas Siddiqui (@ZaraNoorAbbas) November 21, 2019
انہوں نے مزید کہا کہ عام طور پر عورت مارچ میں لگایا جانے والا نعرہ دراصل یہ ہے کہ ’میری زندگی میری مرضی‘، ہمیں اس سچ کو تسلیم کرنے کی بھی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News