
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے راک اسٹار علی ظفرکا ریکارڈ کر وایا گیا نیا گانا میلہ لو ٹ لیا ریلیز ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو کو شئیر کر دیا ہے۔
Bhaee ne apna waada poora kiya sirf apnay fans ke liye. Loud ker ke baja do aur Mela Loot Lo ! #melalootliya #bhaeehazirhai
YouTube Link: https://t.co/7HSs3v9omg
Advertisement— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 1, 2020
گلوکارعلی ظفر نے پی ایس ایل کے گانے کی مداحوں کے جانب سے موصول ہونے والی ویڈیوز کی مدد سے گانے کی ویڈیو کو مکمل کیا۔
اس ویڈیو کو سیکھنے اور اس نئے گانے کو سننے کے بعد اگر کہا جائے کہ علی ظفر نے میلہ لو ٹ لیا تو غلط نہیں ہو گا۔
علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو کا ان آفیشل گانا گانے کی تیاری شروع کر دی
اس سے قبل گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر میلہ لو ٹ لیا کی آڈیو شئیر کی تھی جو بہت وائرل ہوئی۔
– @AliZafarsays never disappoints! Cant stop myself from dancing on this. #MelaLootLiya #Bhaeehazirhai #AliZafar #PSL2020 #PSLV #PSL5ComesPakistan #Pakistan pic.twitter.com/Eg5ZRp0Krv
— Afaq Ahmed (@afaq066) March 1, 2020
اس لیک آڈیو کونا صرف صارفین تیز ی سے شئیر کر رہے تھے بلکہ را ک اسٹار کی مختصر وقت میں کی گئی اس کاوش کو سرہا بھی رہے تھے۔
یاد رہے کہ علی ظفر نے مداحوں کے لیے گزشتہ روز ترانے کی تصویری جھلک بھی جاری کی تھی ۔
Kataazzzz! ⚡️ Ye lo first look phainka! #bhaeehazirhai pic.twitter.com/g5p13nyUMC
— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 29, 2020
واضح رہے کہ علی ظفر نے یہ گانا صرف اور صرف اپنے مداحوں کی خوائش پر تیار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News