Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا نے وزیر اعظم کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

Now Reading:

اداکارہ میرا نے وزیر اعظم کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

Synopsis

اداکارہ میرا نے وزیر اعظم کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

اداکارہ میرا

نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا کی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بیرن ملک اس طرح کے حالات میں نہیں بلکہ پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں۔

اپنے پیغام میں اداکارہ میرا  نے کہا کہ یہاں روزانہ ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہا ہے۔

اداکارہ میرا نے یہ بھی کہا کہ نیویارک میں رات کے دو بج رہے ہیں اور میں ہوٹل کے کمرے میں قید ہوں، میرے پاس رقم ختم ہوچکی اور گذارہ مشکل ہوگیا ہے ۔

Advertisement

اپنے پیغام میں اداکارہ میرا  کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کے ساتھ شوٹنگ کیلئے امریکا  آئی تھی، تمام ساتھی فنکار واپس جاچکے، میں اکیلی یہاں پھنس گئی ہوں۔

 اداکارہ میرا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے،دنیا بھر کے ممالک اپنے شہریوں کو وطن واپس لے جارہے ہیں اور میں آب سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی ہوں کہ میری وطن واپسی کے انتظامات کئے جائیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر