Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر، یاسر نواز کی عید کہاں گزری؟

Now Reading:

ندا یاسر، یاسر نواز کی عید کہاں گزری؟

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، مارننگ شوکی میزبان ندا یاسر ، ان کے شوہر نامور ہدایتکار اور فلمساز یاسر نواز اور بیٹی صلہ یاسر کورونا کی تشخیص ہونےکے بعد قرنطینہ میں ہیں۔

رواں سال ندا، یاسر نواز اور صلہ نواز نے گھر میں ایک الگ جگہ عید گزاری جبکہ اداکار کے بیٹوں بالاج اور فرید نے عیلحدہ عید گزاری۔

ویڈیواورفوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیملی کی ایک تصویرنے سب کی توجہ اپنی جانب سمیٹ لیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ندا کےدونوں بیٹے گھر کے نچلے حصے میں بیٹھے ہوئےنظر آرہے ہیں جبکہ کورونا کا شکار مارننگ شو میزبان، ان کے شوہر اور بیٹی چھت پر کھڑےدکھائی دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام پر ہی ندا نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر